Posts

بابا وانگا کی 2020ء کے آخر کی خوفناک پیشگوئی

Image
Baba Vanga's prediction about 2020    اب 2020ء کے متعلق ان کی ایک اور پیش گوئی سچ ثابت ہوتی نظر آرہی ہے۔ بابا وانگا کی 2020ء کے آخر کی خوفناک پیشگوئی صوفیہ: بلغاریہ کی معروف خاتون نجومی بابا وانگا کی اب تک کئی پیش گوئیاں من و عن درست ثابت ہو چکی ہیں، جن میں برطانیہ کا یورپی یونین سے الگ ہونا، نائن الیون کا سانحہ و دیگر شامل ہیں۔ ڈیلی اسٹار کے مطابق باباوانگا نے پیش گوئی کی تھی کہ 2020ء میں یورپ شدید معاشی بحران اور کساد بازاری کی لپیٹ میں آئے گا اور اس کا وجود خاتمے کے قریب پہنچ جائے گا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی معاشی صورتحال کے تناظر میں باباوانگا کی پیش گوئی کو دیکھا جائے تو یہ بھی من و عن درست ثابت ہوتی نظر آ رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق معاشی ماہرین فرانس، جرمنی، اٹلی اور دیگر یورپی ممالک میں شدید کساد بازاری کا عندیہ دے رہے ہیں۔ 2020ء کی پہلی سہ ماہی میں فرانسیسی معیشت میں 6 فیصد کمی آئی ہے جس کے ساتھ وہ کساد بازاری میں داخل ہو گئی ہے، جو 1945ء کے بعد کی بدترین کساد بازاری ہے۔ یہ اعدادوشمار بینک آف فرانس نے گزشتہ بدھ کے روز جاری کیے۔ دیگر یورپی ممالک سے

کورونا وبا؛ عاطف اسلم کا وزیراعظم کیلئے پیغام

Image
عاطف اسلم کا وزیراعظم کیلئے پیغام ا https://www.express.pk/story/2027230/24 جس کی جتنی حیثیت ہے وہ اس حساب سے لوگوں کی مدد کے لیے آگے آئے ، عاطف اسلم ، فوٹوانٹرنیٹ جس کی جتنی حیثیت ہے وہ اس حساب سے لوگوں کی مدد کے لیے آگے آئے ، عاطف اسلم ، فوٹوانٹرنیٹ گلوکار عاطف اسلم نے کورونا وائرس کے حوالے سے وزیراعظم کے اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہوئے  ان کے لیے پیغام دیا ہے۔ گلوکار عاطف اسلم نے اپنے ویڈیو پیغام میں پہلے تو ملک میں کورونا وبا کی وجہ سے جاری سنگین صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی جانب سےاٹھائے جانے والے اقدامات کا خیر مقدم کیا۔ بعد ازاں انہوں نے تمام لوگوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ جس کی جتنی حیثیت ہے وہ اس حساب سے لوگوں کی مدد کے لیے آگے آئے اور اپنے ارد گرد، اپنے پڑوسیوں کو دیکھے اور  ان کی مدد کرہے ہم سب آپ کے ساتھ ہیں ہم جو کچھ بھی کرسکتے ہیں کریں گے۔

کورونا وائرس سے خواتین کی نسبت مردوں‌ کی زیادہ اموات کیوں

Image
http://www.aaj.tv/latest/255017/ دنیا بھر میں رپورٹ ہونے والے کیسز کا تجزیہ کرنے کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس خواتین کی نسبت مردوں کے لیے پچاس فیصد زیادہ خطرناک ہے اور یہی وجہ ہے کہ اُن کی اموات بھی زیادہ ہورہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طبی اور تحقیقی ماہرین کا کہنا ہے کہ تمباکو نوشی، شراب نوشی اور عمومی طور پر صحت کا خراب رہنا مردوں کی موت کی بڑی وجوہات میں شامل ہے۔ ماہرین کے مطابق قدرتی طور پر خواتین میں ماں بننے کے باعث قوت مدافعت زیادہ ہوتی اور اُن کا سسٹم بھی مضبوط ہوتا ہے اسی وجہ سے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والی عورتیں وبا کو شکست دے دیتی ہیں۔ تحقیقی ماہرین کا کہنا ہے کہ مرد تمباکو نوشی، شراب نوشی اور صحت کا خیال نہ رکھ کر اپنا مدافعتی نظام کمزور کرلیتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں ہارٹ اٹیک ہوتا ہے، جبکہ اُن کی اموات بھی خواتین کے مقابلے میں جلدی ہوتی ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پوری دنیا سے مردوں کی زیادہ ہلاکتوں کا اگر یہ ڈیٹا اکٹھا کر لیا جائے تو یہ بات معلوم کی جاسکتی ہے کہ اس جان لیوا وائرس سے لوگوں کو کیسے بچایا جا سکتا ہے۔ کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی اگر بات کی

my youtube channel

Image
  فراز نے اقبال سے کھا: اڑتے ھوے پرندوں کو کوئی قید نھیں کرسکتا         "فراز" جو اپنے ھوتے ہیں وہ خود ہی لوٹ آتے ہیں. اقبال نے فراز سے کھا: نہ رکھ امید وفا کسی پرندے سے         "اقبال" جب پر نکل آتے ہیں تو اپنا ہی آشیانہ بھول جاتے ہیں.

سندھ حکومت کا آج رات 8بجے سے صبح 8بجے تک پرچون اور راشن کی دوکانیں بھی بند کرنے کا اعلان

Image
کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار-24مارچ2020ء) سندھ حکومت نے آج رات 8بجے سے صبح 8بجے تک پرچون اور راشن کی دوکانیں بھی بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیرِ اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھلاؤکو روکنے کیلئے صوبے بھر میں موثر لاک ڈاؤن کیا جارہا ہے جس کے بعد تمام دوکانیں بشمول راشن اور پرچون رات 8بجے سے صبح تک بند رہیں گی صرف ہسپتال کھلے رہیں گے جنہیں 24 گھنٹے کھلا رکھا جائے گا۔ سندھ حکومت نے صبح 8بجے سے رات 8بجے تک موثت لاک ڈاؤن کی ہدایت کی ہے جبکہ حکم دیا گیا ہے کہ رات 8بجے سے صبح 8بجے تک تمام دوکانیں بند رہیں گی اور پرچون وغیرہ کی دوکانیں بھی بند رہیں گی۔ واضح رہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرا س کے خطرات کی وجہ سےاتوار کو سندھ حکومت نے 15 دن کے لئے مکمل لاک ڈاؤں کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد آج سندھ میں لاک ڈاؤں کا دوسرا دن جاری ہے۔ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤں کا فیصلہ اس لئے کیا گیا تھاکیونکہ ملک بھر میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا تھا، متاثرہ افراد کا زیادہ تعلق سندھ سے ہے۔ اسی لئے سب سے پہلے سندھ

Eid Trip.. Kot Mithan Park.

Image

riaz rahi

Image