کورونا وبا؛ عاطف اسلم کا وزیراعظم کیلئے پیغام

عاطف اسلم کا وزیراعظم کیلئے پیغام ا
https://www.express.pk/story/2027230/24جس کی جتنی حیثیت ہے وہ اس حساب سے لوگوں کی مدد کے لیے آگے آئے ، عاطف اسلم ، فوٹوانٹرنیٹ
جس کی جتنی حیثیت ہے وہ اس حساب سے لوگوں کی مدد کے لیے آگے آئے ، عاطف اسلم ، فوٹوانٹرنیٹ

گلوکار عاطف اسلم نے کورونا وائرس کے حوالے سے وزیراعظم کے اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہوئے  ان کے لیے پیغام دیا ہے۔

گلوکار عاطف اسلم نے اپنے ویڈیو پیغام میں پہلے تو ملک میں کورونا وبا کی وجہ سے جاری سنگین صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی جانب سےاٹھائے جانے والے اقدامات کا خیر مقدم کیا۔ بعد ازاں انہوں نے تمام لوگوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ جس کی جتنی حیثیت ہے وہ اس حساب سے لوگوں کی مدد کے لیے آگے آئے اور اپنے ارد گرد، اپنے پڑوسیوں کو دیکھے اور  ان کی مدد کرہے ہم سب آپ کے ساتھ ہیں ہم جو کچھ بھی کرسکتے ہیں کریں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

سندھ حکومت کا آج رات 8بجے سے صبح 8بجے تک پرچون اور راشن کی دوکانیں بھی بند کرنے کا اعلان

بابا وانگا کی 2020ء کے آخر کی خوفناک پیشگوئی