سندھ حکومت کا آج رات 8بجے سے صبح 8بجے تک پرچون اور راشن کی دوکانیں بھی بند کرنے کا اعلان

کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار-24مارچ2020ء) سندھ حکومت نے آج رات 8بجے سے صبح 8بجے تک پرچون اور راشن کی دوکانیں بھی بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیرِ اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھلاؤکو روکنے کیلئے صوبے بھر میں موثر لاک ڈاؤن کیا جارہا ہے جس کے بعد تمام دوکانیں بشمول راشن اور پرچون رات 8بجے سے صبح تک بند رہیں گی صرف ہسپتال کھلے رہیں گے جنہیں 24 گھنٹے کھلا رکھا جائے گا۔
سندھ حکومت نے صبح 8بجے سے رات 8بجے تک موثت لاک ڈاؤن کی ہدایت کی ہے جبکہ حکم دیا گیا ہے کہ رات 8بجے سے صبح 8بجے تک تمام دوکانیں بند رہیں گی اور پرچون وغیرہ کی دوکانیں بھی بند رہیں گی۔ واضح رہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرا س کے خطرات کی وجہ سےاتوار کو سندھ حکومت نے 15 دن کے لئے مکمل لاک ڈاؤں کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد آج سندھ میں لاک ڈاؤں کا دوسرا دن جاری ہے۔

حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤں کا فیصلہ اس لئے کیا گیا تھاکیونکہ ملک بھر میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا تھا، متاثرہ افراد کا زیادہ تعلق سندھ سے ہے۔ اسی لئے سب سے پہلے سندھ حکومت کی جانب سے مکمل لاک ڈاؤں کا اعلان کیا گیا تھا۔ لیکن اب پولیس کی گزشتہ روز کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ لاک ڈاؤں کے باوجود سندھ میں 472 ایسے افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔
مزید بتایا گیا ہے کہ سندھ کے مختلف شہروں میں 72 مقدمات بھی درج کروائے گئے ہیں۔ خلاف ورزی کرنے پر کراچی میں 222 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور 33 مقدمات درج ہوئے ہیں، ساؤتھ زون میں 161، ایسٹ میں 60، ویسٹ میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ میرپورخاص میں 6، سکھر میں 8، لاڑکانہ میں 236 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ پولیس حکام کاکہنا تھا لاک ڈاؤ کا مقصدشہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے، اگر شہری ہی اس کی خلاف ورزی کریں گے تو ہمارے لئے حالات کو بہتر کرنا مشکل ہو جائے گا، اس لئے شہریوں سے اپیل ہے کہ لاک ڈاؤں کی دنوں میں ہمارے ساتھ تعاون کریں ۔
کرونا وائرس کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

FacebookTwitterGoogle +
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :
TECNO Mobile کا نیا ماڈل Camon 15 پاکستان میں لانچ، ریٹیل مارکیٹ ااور Daraz پردستیاب

منگل 24 مارچ 2020 - 20:44
سب کو مل کر ایک دوسرے کا خیال کرنا ہے، گھروں سے باہر نکلنے سے پرہیز کریں ..
سب کو مل کر ایک دوسرے کا خیال کرنا ہے، گھروں سے باہر نکلنے سے پرہیز کریں : عائزہ خان

منگل 24 مارچ 2020 - 20:44
ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے

پی سی بی نے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کو پیرا میڈیکل سٹاف کیلئے عارضی ..
پی سی بی نے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کو پیرا میڈیکل سٹاف کیلئے عارضی قیام گاہ میں بدل دیا

منگل 24 مارچ 2020 - 20:44
دنیا کے بہت سارے ملکوں نے مالی سپورٹ طلب کی ہے.آئی ایم ایف

منگل 24 مارچ 2020 - 20:42
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق

منگل 24 مارچ 2020 - 20:31
متعلقہ عنوان :
کراچیسندھپولیسکرونا وائرس
پاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال
ٹوٹل مریض

958

نئے مریض

+83

اموات

7

صحت یاب
https://www.urdupoint.com/daily/coronavirus-live-updates-pakistan.html
13

خبریں تلاش کیجئے‎

اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
TECNO Mobile کا نیا ماڈل Camon 15 پاکستان میں لانچ، ریٹیل مارکیٹ ااور Daraz پردستیاب
TECNO Mobile کا نیا ماڈل Camon 15 پاکستان میں لانچ، ریٹیل مارکیٹ ااور Daraz پردستیاب

دنیا کے بہت سارے ملکوں نے مالی سپورٹ طلب کی ہے.آئی ایم ایف
دنیا کے بہت سارے ملکوں نے مالی سپورٹ طلب کی ہے.آئی ایم ایف

سندھ حکومت کا آج رات 8بجے سے صبح 8بجے تک پرچون اور راشن کی دوکانیں بھی ..
سندھ حکومت کا آج رات 8بجے سے صبح 8بجے تک پرچون اور راشن کی دوکانیں بھی بند کرنے کا اعلان

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق

یمین ‘لیبیا‘منگولیا اور لاﺅس کورونا سے محفوظ ممالک قرار

عوام نے تعاون نہ کیا تو ساری محنت ضائع ہو جائیگی، بلاول

اسلام آباد ہائیکورٹ، 408 قیدیوں کی ضمانت پر مشروط رہائی کا حکم

عطیات دینے والے افراد کے مشکور ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

تازہ ترین خبریں
سب کو مل کر ایک دوسرے کا خیال کرنا ہے، گھروں سے باہر نکلنے سے پرہیز کریں ..
سب کو مل کر ایک دوسرے کا خیال کرنا ہے، گھروں سے باہر نکلنے سے پرہیز کریں : عائزہ خان

ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے
ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے

پی سی بی نے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کو پیرا میڈیکل سٹاف کیلئے عارضی ..
پی سی بی نے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کو پیرا میڈیکل سٹاف کیلئے عارضی قیام گاہ میں بدل دیا

لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو جیل میں ڈالنا چاہئے، گوتم گمبھیر

بھونیشور کمار کی اہلیہ نے فیس بک اکائونٹ ہیک کرلیا

زائرین کو ملتان لا نیوالے 4ڈرائیوزمیں کوروناوائرس کی تشخیص

حالات میں بہتری کی کچھ امید نظر آنے لگی
حالات میں بہتری کی کچھ امید نظر آنے لگی

مومنہ مستحسن اپنے بھائی سمیت تمام ڈاکٹروں کی مشکور

گھروں میں محدود پاکستانی عوام کے حو صلے بہت بلند ہیں: ماریہ واسطی

امریکا کا افغانستان کی امداد میں ایک ارب ڈالرکی کمی کا اعلان

مزید تازہ ترین خبریں
کراچی کی خبریں

سندھ حکومت کا آج رات 8بجے سے صبح 8بجے تک پرچون اور راشن کی دوکانیں بھی بند کرنے کا اعلان

پولیس نے اسلام آباد سے لاپتا کورونا کا مشتبہ مریض نوابشاہ سے پکڑ لیا

نجی یونیورسٹیوں نے سندھ حکومت کے اقدامات کی نفی کرنے کا فیصلہ کرلیا

عوام حکومت کی ہدایات پر عمل نہیں کریں گے تو کرفیو لگایا جاسکتا ہے، سندھ حکومت

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وبا؛ عاطف اسلم کا وزیراعظم کیلئے پیغام

بابا وانگا کی 2020ء کے آخر کی خوفناک پیشگوئی